نیا دور، نئی راہیں: پاک بنگلہ دیش ابھرتا رشتہ
جنوبی ایشیا کی سیاست میں بہت کچھ بدل رہا ہے۔ برسوں سے جمی برف پگھلنے لگی ہے اور پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان تعلقات میں ایک نیا باب کھلتا دکھائی دے رہا ہے۔ ماضی کے بوجھ تلے دبی یہ دو مسلمان ریاستیں اب اپنے عوام کی بہتری، خطے کے استحکام اور مشترکہ ترقی کے لیے ایک نئی سمت میں