’’پاگل ای اوئے ‘‘
چوٹ براہ راست سر میں لگی ہے اور شائد بہت شدید بھی ، حالانکہ’’ لڑکوں ‘‘کا دعویٰ ہے کہ انہوں نے ہاتھ’’ ہولا‘‘ رکھا تھا ، دانستہ زیادہ نہیں مارا ،’’ ہولے‘‘ ہاتھ کا نتیجہ یہ ہے کہ تو کراری چوٹ کا کیا ہوگا ؟ بھارتی آرمی چیف پورا ایک سال آپریشن بنیان مرصوص کے کامل ایک سال بعد قومے سے