مدرز ڈے پر۔۔۔۔
(گزشتہ سے پیوستہ) ہوا کا ہر جھونکا تو پہلے میری طرف موڑتی اور خود پسینے میں بھیگتی رہتی ماں! مجھے آج احساس ہوتا ہے کہ محبت صرف لفظ نہیں ہوتی یہ تو رات کے پچھلے پہر کسی ماں کے ہاتھ میں چلتا ہوا پنکھا ہوتی ہے۔ سارا گھر موسم کے پھل کھاتا تھا برف میں رکھے آموں کی خوشبو سے