پشاور میں تنفیذِ حلال کونسل کا اجلاس
بعد الحمد والصلوٰۃ۔ تنفیذ حلال کونسل کے اس اہم اجلاس میں شرکت پر آپ سب دوستوں کو خوش آمدید کہتا ہوں، اللہ تعالیٰ قبولیت و ثمرات سے نوازیں، آمین یا رب العالمین۔ عقیدہ و عبادت کے بعد آسمانی تعلیمات میں جس بات پر سب سے زیادہ زور دیا گیا ہے وہ حلال و حرام کے مسائل اور احکام ہیں۔ حضرات