وادی سے وطن تک، ایک روحانی بندھن کی داستان
برصغیر کی تاریخ میں جب کشمیر اور پاکستان کا ذکر آتا ہے تو یہ محض جغرافیائی یا سیاسی افسانہ نہیں بلکہ حقیقت میں ایمان، عقیدت اور محبت کی ایک طویل داستان ہے۔ یہ رشتہ دراصل دلوں کا رشتہ ہے جو فقط جغرافیائی نقشوں کی لکیروں سے نہیں بلکہ روحانی وابستگی اور تہذیبی ہم آہنگی سے جا ملتا ہے۔ کشمیر کی