محمود خان اچکزئی اور علامہ راجہ ناصر عباس
قومی اسمبلی و سینیٹ میں اپوزیشن لیڈرز عمر ایوب اور شبلی فراز کا نااہل ہونا ہم عمران خان، پی ٹی آئی اور تحریک تحفظ آئین پاکستان کے لئے Blessing in disguise قرار دے سکتے ہیں کہ وہ نقصان جو الٹا فائدے اور خیر کا سبب بن گیا، بے شک اللہ کی ہر تقدیر میں بہتری ہوتی ہے، جس فیصلے نے