Search
Close this search box.
منگل ,30 جون ,2026ء

تازہ ترین کالمز

پی ٹی آئی میں سب کچھ ٹھیک نہیں

پی ٹی آئی میں اب فارورڈ بلاک کی باتیں ہونے لگی ہیں۔جماعت کئی دھڑوں میں تقسیم ہے۔جماعت کےاندرہی نہیں،سرعام بھی ایک دوسرے کےخلاف دشنام طرازی ہورہی ہے۔ سوشل میڈیا پر ان باتوں کا چرچا ہے۔ایک طوفان سا بپا ہے جس سے گھمبیر صورت حال کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔ایک بات تو واضح ہے کہ جماعت میں سب کچھ ٹھیک

مغرب کا غروب، مشرق کا ظہور

(گزشتہ سے پیوستہ) چین کے بحری بیڑے،چھٹی نسل کے طیارے اورمسلسل مشقیں اس بات کااعلان ہیں کہ وہ امریکاکی ’’جزائرکی زنجیر‘‘توڑنے پر تلا ہوا ہے۔ امریکانے بحرالکاہل میں چین کو محدود رکھنے کیلئے جزائرکاایک حصارکھڑاکیاتھامگرچین اب اس حصار کو توڑکر سمندروں میں آزادانہ حرکت کرنے کاعزم رکھتاہے۔چین اب اسے توڑنے کیلئے اپنی مشقیں اوربیڑے تیار کررہاہے۔چین بحری بیڑوں کی حرکت،چھٹی

پاکستان ‘سعودی دفاعی اتحاد: ایک تاریخی قدم

اسلامی دنیا آج ایک نہایت نازک اور فیصلہ کن دور سے گزر رہی ہے۔ مشرقِ وسطیٰ سے لے کر جنوبی ایشیا تک مسلم ممالک بیرونی دباؤ، داخلی انتشار اور معاشی مشکلات کے طوفانوں میں گھرے ہوئے ہیں۔ ایسے حالات میں 17 ستمبر 2025 کو پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان طے پانے والا اسٹریٹجک دفاعی معاہدہ محض دو ریاستوں کے

یا ارض الحرم یا فخر الزمان

عزت غیرت اور غیرت ہمت میں ہےاور بلاشبہ یہ فیصلےدماغ کےبجائےدل سےکئےجاتے ہیں وہ بھی سود وزیاں کاحساب رکھے بغیر، معرکہء حق بھی عقل کی پاسبانی سے آزاد ایسے ہی وقت میں کیاگیا عزت و غیرت کافیصلہ تھا،جو آج عالمی افق پر پاکستان کی قوت اور وقارکا پھریرا بن کر لہرا رہا ہے۔بلاشبہ پاکستان اچانک سعودیہ کی آنکھ کا تارہ نہیں

جنت اور اللہ کی رضامندی

اللہ کے محبوبﷺ کو مدینہ سے آنے والے قافلے کی اطلاع مل چکی تھی۔ یہ سن 13نبوی کا واقعہ ہے۔ مدینہ سے 72 مرد اور 2خواتین پر مشتمل انصار کا قافلہ حضرت مصعب بن عمیر کی سربراہی میں زیارت نبیﷺ سے مشرف ہونے کے لئے اور آپﷺ کو مدینہ آنے کی درخواست کے ساتھ آیا تھا۔ یہ حج کا موسم

پاکستان سعودی عرب دفاعی معاہدہ

میں آج بہت خوش ہوں۔ میری خوشی کا اظہار شائد الفاظ میں ممکن نہ ہو لیکن میں آج بہت خوش ہوں۔ اس لئے بھی کہ میں ان لوگوں میں شامل ہوں جنہوں نے مسلمان امت کے اتحاد کا خواب دیکھا ہے‘ اس کے بارے میں لکھا ہے اور اس حوالے سے ہمیشہ دعا گو رہتا ہوں اور اس لئے بھی

کالم پروفائل