حرمین کی پہریداری
بیس نومبر 1979ء کی وہ سیاہ صبح جب مکہ مکرمہ کی فضا ء میں فائرنگ کی گونج نے پوری امت مسلمہ کو ہلا کر رکھ دیا۔ جہیمان بن محمد العتیبی ایک سعودی انتہا پسند اپنے 400سے 500مسلح ساتھیوں کے ساتھ مسجد الحرام میں داخل ہوا۔ وہ چیخ رہا تھا کہ سعودی شاہی خاندان غیر اسلامی ہے اور اس کا بہنوئی