Search
Close this search box.
منگل ,30 جون ,2026ء

تازہ ترین کالمز

عرب سربراہی اجلاس پھر نقار خانے میں توتی کی آواز یا۔۔۔!

عرب سربراہی اجلاس ہمیشہ فلسطین اور اسرائیل تنازع کے حوالے سے ایک معتبر پلیٹ فارم سمجھے جاتے رہے ہیں ،لیکن سوال یہ ہے کہ اناجلاسوں کا مجموعی نتیجہ کیا رہا ہے ،کیا ان اجلاسوں کے اعلامیے اسرائیل پر خاطرخواہ دبائو کا باعث بن سکے ؟اصل حقیقت یہ ہے کہ فلسطین کے مسئلے پر عرب کی اجتماعی آواز عالمی سطح پر

جسٹس محمد احسن کو بلائیں مگر احتیاط لازم ہے!

ڈنمارک سپریم کورٹ کے پہلے مسلمان اور پاکستانی جج، مسٹر جسٹس محمد احسن کی کہانی تو آدھے ادھورے کالم میں سمیٹی جاسکتی تھی کہ وہ بولنے سے زیادہ سننے پر یقین رکھتے ہیں لیکن ڈنمارک سپریم کورٹ کی داستان، کوشش کے باوجود ، دو کالموں کے کوزے میں بند نہیں کی جاسکتی۔ میں ججوں کے انتخاب اور عدالت کے طریقِ

قطر پر اسرائیلی حملہ آور امریکہ کی سرد مہری

دنیا کی تاریخ گواہ ہے کہ جب طاقتور اقوام کمزور ریاستوں پر حملہ آور ہوتی ہیں تو صرف ایک ملک یا خطہ متاثر نہیں ہوتا بلکہ عالمی امن و سلامتی کے توازن میں بھی دراڑیں پڑتی ہیں بین الاقوامی سیاست میں طاقت کا کھیل ہمیشہ سے جاری ہے، لیکن اکیسویں صدی کے اس دور میں یہ توقع تھی کہ عالمی

کشمیر کا بہادر مرد درویش مولانا محمد یوسف خان

ان کا انتقال 12 ستمبر 2010ء کو ہوا،آج ان کے انتقال کو 15برس بیت چکے ،وہ مرد حق،مردقلندر صاحب نسبت بزرگ تھے، ایک ایسے اللہ والے بزرگ کہ جنہیں دیکھ کر خدا یاد آجاتا تھا،اس خاکسار پہ ان کی شفقتیں تو پرانی تھیں‘مگر ایک موقع کا خاص طور پر ذکر اس لئے کر رہا ہوں تاکہ ان کی عاجزی و

یہ انسان کون ہے؟تخلیق کا تاج اور اس کے زوال کا راز

تمہید: انسان کا تضاد‘ انسان تخلیق کا سب سے معزز مگر سب سے پیچیدہ وجود ہے۔ قرآن اسے فرشتوں سے بلند، زمین پر خلافت کے منصب کا حامل، عقل، فہم اور آزادی سے نوازا ہوا بتاتا ہے۔ لیکن یہ اپنی حقیقت سے اپنے نفس اور ازلی دشمن کی چال سے نیچے گر گیا اور حرص، ہوس ، حسد، جنگوں اور

اکھ لڑی بدو بدی

چاہت کے تصور سے ہی دل میں گدگدی سی ہونے لگتی ہے۔ کیونکہ چاہت میں پیار و محبت کی چاشنی پائی جاتی ہے جب تک چاہت ’’ ہوتی‘‘ تھی تو کسی کو چاہنے کا دل بھی کرتا تھا‘ لیکن جب سے چاہت ’’ہوتی ‘‘ سے’’ہوتا‘‘ میں تبدیل ہوئی ہے، چاہت میں وہ چاہ نہیں رہی، جب تک چاہت میں چاہت بلوچ

کالم پروفائل