Search
Close this search box.
منگل ,30 جون ,2026ء

تازہ ترین کالمز

قطر کا دفاعی نظام… مسلم دنیا کے لیے ایک سبق

یہ دور حاضر کا سب سے بڑا المیہ ہے کہ امتِ مسلمہ کے حکمران اپنی سلامتی اور بقا کے لیے انہی طاقتوں کے سامنے دستِ سوال دراز کرتے ہیں جو درحقیقت ان کی کمزوری، غلامی اور ذلت کی اصل بنیاد ہیں۔ قطر پر حالیہ حملہ اور اربوں ڈالر کے دفاعی نظام کی بے بسی اس تلخ حقیقت کا زندہ ثبوت

حضرت شیخ المشائخ خواجہ نظام الدین اولیاءؒ

آپ کا اسم گرامی محمد ہے اور متعدد القابات سے یاد کیے جاتے ہیں ‘جس میں محبوب الٰہی ،سلطان اولیاء سلطان المشائخ،سلطان السلاطین زیادہ مشہور ہیں‘ حضرت شیخ المشائخ کا خاندان بخارا سے ہجرت کرکے لاہور آیا،پھر وہاں سے بدائیون میں سکونت پذیر ہوا۔ آپ کا خاندان سادات کا مشہور خاندان تھا آپ کے والد ماجد کا اسم گرامی سید

قطر پر اسرائیلی حملہ اور پاک فوج کی دفاعی صلاحیت

اقوام متحدہ میں متعین اسرائیلی سفیر ڈینی ڈینن نے حماس کے رہنمائوں کو دوبارہ نشانہ بنانے کا عندیہ دیا ہے کیونکہ اس حملے میں اسرائیل حماس کے سرکردہ رہنمائوں کو نشانہ بنانے میں ناکام رہا جس میں حماس کے مذاکراتی وفد کے سربراہ خلیل الحیہ سرفہرست ہیں۔ اسرائیل نے دوحہ میں ایک ایسے حساس وقت پر حملہ کیا جب قطر

اسلامی قانون اور ماحولیات: محبت کی رہنمائی میں

انسانی تاریخ کے بڑے سوالات میں سے ایک یہ ہے کہ ہم اپنے اردگرد کے ماحول کے ساتھ کس طرح پیش آتے ہیں؟ زمین، پانی، ہوا، پرندے، درخت اور جنگلات سب اللہ کی نعمتیں ہیں۔ مگر آج یہ سب آلودگی، لالچ، صنعتی فضلے اور بے قابو انسانی رویوں کی وجہ سے خطرے میں ہیں۔ سوال یہ ہے کہ کیا مذہب،

وہ ساعتِ مقدس جب کائنات جگمگائی

عید میلاد النبی ﷺ کا دن اہل ایمان کے دلوں میں نور کی کرنیں جگانے والا دن ہے۔ یہ وہ لمحہ ہے جس نے کائنات کی تقدیر بدل دی۔ جب مکینِ بطحا ﷺ تشریف لائے تو ظلمتیں کافور ہوئیں اور دلوں کو امید کی ایسی بہار نصیب ہوئی جو قیامت تک قائم رہنے والی ہے۔ یہ دن خوشی، مسرت، عقیدت

ایک ہوں مسلم حرم کی پاسبانی کے لئے

(گزشتہ سے پیوستہ) مومنو!ہمیں اپنے اعمال اورقربانیوں میں اللہ کی رضاکومقدم رکھناہے۔پاکستان کی سرزمین پرہم نے اللہ کی مددسے اپنی تقدیرخودلکھی۔ یہاں اسلامی اصولوں کے مطابق معاشرہ قائم کرناہے،اورہمیں اس کی حفاظت کرنی ہے۔ہمیں اپنے اعمال اورقربانیوں میں اللہ کی رضاکومقدم رکھناہے۔یہ نعمت ہمیں یاددلاتی ہے کہ وطن کی حفاظت اورترقی ہرمسلمان کی مقدس ذمہ داری ہے۔آج،اس یومِ آزادی پر،ہمیں

کالم پروفائل