لَا اِلٰہَ اِلَّا اللہ کا قلعہ
قوموں کی زندگی میں کچھ دن محض تقویمی تاریخ نہیں ہوتے بلکہ ان کے وجودکی اساس اوران کے شعورکی جڑیں بن جاتے ہیں بلکہ قوم کی روح میں ابدی چراغ کی طرح روشن ہو جاتے ہیں۔پاکستان کا قیام 1947ء میں محض ایک سیاسی واقعہ نہیں تھابلکہ یہ ایک روحانی اورتہذیبی انقلاب تھا۔ برصغیرکی تقسیم کے نتیجے میں کلمے کی بنیادپرقائم