عزت ،انااورعالمی سیاست‘بھارت کی آزمائش
(گزشتہ سےپیوستہ) اس کے ساتھ ہی50 فیصد ٹیرف کااعلان ہواگویاایک تازیانہ جودہلی کی معیشت پربرسایاگیا۔البتہ سوال یہ بھی اٹھتاہے کہ اگرٹرمپ واقعی روسی جارحیت کے خاتمے کے خواہاں تھے توالاسکامیں پیوٹن سے ملاقات کے بعدنرم لہجہ کیوں اختیارنہ کیا؟شایداس لیے کہ اصل تنازعہ تیل نہیں بلکہ کریڈٹ کاہے۔مودی کے لئے یہ ممکن نہ تھاکہ وہ اپنے عوام کویہ باورکرائیں کہ