بھارت میں اقلیتوں پر مظالم اورعالمی رسوائی
بھارت کا مودی اپنے فسطائی ہتھکنڈوں کے سبب پوری دنیا میں رسوائیاں سمیت رہا ہے ، ایک جانب سکھوں نے پوری دنیا میں بھارتی یوم آزادی کو یوم سیاہ میں بدل ڈالا تو دوسری جانب جنوبی ایشیا ء کے تارکین وطن کی تنظیم نے لندن میں بھارتی ہائی کمشن پر احتجاج کیا ، تیسری جانب بھارت میں اقلیتوں کے خلاف