کرپٹو کرنسی اور کاغذی نوٹ، شرعی و تاریخی تجزیہ
انسانی تاریخ میں زر(کرنسی)کا تصور ہمیشہ ارتقاء پذیر رہا ہے۔ ابتدا میں سونا، چاندی اور دیگر دھاتیں بطور زر استعمال ہوئیں، پھر کاغذی نوٹ رائج ہوئے اور آج ڈیجیٹل کرنسیاں جنہیں کرپٹو کرنسیاں کہاجاتا ہے سامنے آئی ہیں۔اہم سوال یہ ہے کہ کیا جس اصول پر کاغذی نوٹ کو شریعت نے جائز قرار دیا، وہی اصول کرپٹو کرنسی پر بھی