نوجوان جرائم کی طرف کیوںمائل ہیں
(گزشتہ سے پیوستہ) نوجوان نسل میں پائےجانےوالے جرائم میں سب سے زیادہ منشیات کی خرید و فروخت اور اس کا استعمال ہے۔نیز ڈکیتی جیسے جرائم میں بھی نوجوانوں کی اکثریت ملوث پائی جاتی ہے۔ نوجوانوں میں جرائم کی بڑی وجہ بے روزگاری، حصول مقصد میں ناکامی،ایڈونچر اور تھرل ہے۔ قریباً 20 فیصد نوجوان پڑھائی کے پریشر کو کم کرنے کے