جب عدل خاموش ہوجائے،توتاریخ چیختی ہے
(گزشتہ سے پیوستہ) اورجب اس ظلم پرامریکاجیسے مدعیانِ تہذیب وتمدن خاموش رہیں،بلکہ اپنے اسلحہ واثرسے اس ظلم کی آبیاری کریں، اورجب اس ظلم پر امریکہ خاموش نہیں بلکہ سرگرمِ تعاون ہو، اسلحہ مہیا کرے، دفاعی قراردادوں کو ویٹو کرے، اوراسرائیل کی ہردرندگی کو ’’حقِ دفاع‘‘ کانقاب پہناکرعالمی ضمیر کو دھوکہ دے،توپھریہ صاف ظاہرہوتاہے کہ دنیااب دوواضح کیمپوں میں بٹ چکی