بھارتی جارحیت اور شہریوں کا تحفظ، پاکستان کا اصولی مؤقف
معاصر عالمی سیاست میں جنگ و امن کے مباحث ہمیشہ طاقت اور مفاد کے گرد گھومتے رہے ہیں مگر کچھ اصول ایسے ہیں جو زمان و مکان کی قید سے ماورا ہو کر انسانیت کی بنیاد بن جاتے ہیں۔ انہی اصولوں میں ایک بنیادی اصول یہ ہےکہ جنگ کے دوران بھی بے گناہ انسانوں کا تحفظ یقینی بنایاجائے۔ معرکۂ حق