اسلامی تعلیمات اور صحت مند معاشرہ
اسلام ایک مکمل ضابطۂ حیات ہے جو انسان کی روحانی، اخلاقی، سماجی اور جسمانی زندگی کے ہر پہلو کو فطری اور متوازن انداز میں سنوارتا ہے۔ اسلام محض چند رسوم و عبادات کا نام نہیں بلکہ ایک جامع نظامِ حیات ہے جو جسم کی صحت، ذہن کے توازن اور معاشرے کی پرامن فضا کی ضمانت دیتا ہے۔ جو مسلمان اپنی