علاقائی کشیدگی کے پس پردہ عالمی کھیل
عالمی سیاست کے پیچیدہ منظرنامے میں اتحاد ہمیشہ مشترکہ اقدار کی بنیاد پر قائم نہیں ہوتے بلکہ اکثر مشترکہ خدشات اور اندیشوں سے جنم لیتے ہیں۔ مشرقِ وسطیٰ سے جنوبی ایشیاء تک پھیلی ہوئی موجودہ کشیدگی بظاہر ایک ایسے غیر رسمی اتحاد کی جھلک پیش کرتی ہے جسے بہت سے مبصرین ایک غیر اعلانیہ’’ٹروئیکا‘‘ قرار دیتے ہیں۔ اس میں اسرائیل،