Search
Close this search box.
پیر ,22 جون ,2026ء

تازہ ترین کالمز

مظہر سلیم مجوکہ اور ادب لطیف

اس دورِ بے اماں میں جب کتاب کی طرف کوئی پلٹ کر نہیں دیکھتا، شعر و ادب کی کوئی وقعت باقی نہیں رہی اور مطالعہ موبائل کی اسکرین پر سکڑ کر رہ گیا ہے، تب بھی کچھ لوگ ہیں جو ادبی روایتوں کے امین بنے ہوئے ہیں۔ ایسے لوگ جو نہ شور مچاتے ہیں، نہ خودکو عہد کا نجات دہندہ

قرآن کی نظر میں عدل و انصاف کی اہمیت

قرآن و سنتنے عدل کو نہایت اہمیت دی ہے۔حاکم سے لے کر عام فرد تک سب کو انصاف قائم کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔انصاف کرنے والے قیامت کے دن اللہ کے دائیں جانب نور کے منبروں پر ہوں گے۔انصاف ہی ہے جو معاشرے کو ظلم و جور سے پاک کر کے معاشرتی ہم آہنگی پیدا کرتا ہے۔جہاں تک عدل

جب تاریخ سانس روکے کھڑی تھی

(گزشتہ سےپیوستہ) جمعرات کوٹرمپ نے ایران کوجاری مذاکرات میںبامعنی معاہدے تک رسائی کے لئے زیادہ سے زیادہ 10دن کی مہلت دی،ٹرمپ کی جانب سے دس دن کی مہلت دینادراصل ایک نفسیاتی دباؤکی حکمتِ عملی معلوم ہوتی ہے۔یہ طرزِبیان مذاکرات کووقت کی قیدمیں لاکرفریقِ ثانی کوجلدفیصلہ کرنے پرمجبورکرتاہے۔یہ اعلان بظاہرایک سفارتی پیشکش تھا،مگراس کی ساخت میں دباؤ کی کیفیت نمایاں تھی۔وقت

خواجہ غلام قطب الدین فریدیؒ، ایک عہد ساز شخصیت

گڑھی شریف کے روحانی چراغ، محبت و خدمت کے زندہ پیکر، خواجہ غلام قطب الدین فریدی اپنے عہد کے اُن درخشاں نفوس میں سے تھے جنہوں نے عشقِ الٰہی، خدمتِ خلق اور صوفیانہ وقار کو یکجا کر کے ایک پورے زمانے کی روحانی فضا کو معطر کیا۔ سلسلۂ فریدیہ کے اس ممتاز صوفی شاعر اور روحانی پیشوا نے رحیم یار

ایک فرنیچر فروش کا وصیت نامہ

سویڈن کے ایک سرد اور خاموش گائوں میں جہاں سال کے بیشتر مہینوں میں برف زمین کو سفید چادر اوڑھا دیتی ہے اور زندگی کی سختیاں انسان کو وقت سے پہلے سنجیدہ بنا دیتی ہیں ایک بچہ پیدا ہوا۔ اس بچے کا نام انگوار کمپراد تھا۔ یہ سنہ انیس سو چھبیس کی بات ہے۔ گائوں کا نام سمالینڈ تھا۔ یہاں

ام المومنین سیدہ خدیجہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کی سیرت اورعظمت

فرمان رب ذوالجلال ہے ۔ترجمہ ‘’’یہ نبی مسلمانوں کاان کی جان سے زیادہ مالک ہے اور اس کی بیویاں ان کی مائیں ہیں ‘‘ (پارہ نمبر ٢١ ،سورہ الاحزاب) دوسری جگہ ارشادربانی ہوتاہے ’’اے نبی کی بیویوں تم اور عورتوں کی طرح نہیں‘‘ (پار ہ نمبر٢٢،سورہ الاحزاب) سب سے پہلا نکا ح حضور ۖ نے حضرت خدیجہ الکبری سے فرمایا۔جب

کالم پروفائل