جواب آں غزل
وسعت اللہ خان کے ایک شعلہ بار کالم ’’میں شیعوں کا کیا کروں ؟‘‘کے جواب میں ۔ لفظ کبھی کبھی تلوار سے زیادہ خطرناک ہو جاتے ہیں۔ وہ چرکہ جو ایک خنجر سے نہیں لگایا جا سکتا ، ایک جملہ اس سے کاری ضرب لگا جاتا ہے اور جب قلم کسی صاحبِ اثر کے ہاتھ میں ہو تو اس کی