Search
Close this search box.
جمعرات ,16 جولائی ,2026ء

تازہ ترین کالمز

راما سوامی، ریڈ کارڈ اور فون کال

1980ء کی دہائی میں جب پاکستان اور بھارت کے درمیان دوطرفہ کرکٹ اپنے عروج پر تھی، تو دونوں ممالک صرف میدانِ کھیل میں حریف نہیں ہوتے تھے بلکہ قومی وقار، عزتِ نفس اور عوامی جذبات کے نمائندہ بن کر آمنے سامنے آتے تھے۔ دونوں ملکوں کی سرزمین پر ٹیسٹ میچوں اور ایک روزہ مقابلوں پر مشتمل سیریز کھیلی جاتی تھیں،

فخر ہوتا ہے قبیلے کاسدا ایک ہی شخص

پاکستان کی جان بلوچستان لہو لہان ہے ، لوگ سوال اٹھاتے ہیں کہ کیا بلوچستان کی پہچان وہ لوگ ہیں جو بسوں سے مسافروں کو اتار کر قتل کرتے ہیں؟ کیا بلوچستان کی نمائندگی وہ لوگ کرتے ہیں جو بازاروں، شاہراہوں اور آبادیوں میں خون بہاتے ہیں؟ کیا بلوچ قوم کی شناخت وہ عناصر ہیں جو بندوق کے زور پر خوف

دوسروں کی مدد کریں

معاشروں کی تعمیر میں خیرات اور سخاوت ہمیشہ سے بنیادی کردار ادا کرتی آئی ہے۔ ہر دور میں ایسے لوگ موجود رہے ہیں جو اپنی استطاعت کے مطابق دوسروں کی مدد کو اپنی زندگی کا مقصد سمجھتے ہیں۔ مگر سخاوت کی نوعیت اور ترجیحات کے بارے میں اہلِ علم نے ہمیشہ گہری بصیرت کے ساتھ گفتگو کی ہے۔ یہی وجہ

ڈاکٹر انور زاہدی، ایک ہمہ جہت شخصیت

کچھ لوگ اپنے عہد میں محض ادیب نہیں ہوتے، وہ ایک تہذیبی رویہ، ایک اخلاقی روایت اور ایک زندہ احساس کا نام ہوتے ہیں۔ ان کی موجودگی محفل کو روشن کرتی ہے، ان کی گفتگو دلوں میں روشنی اتارتی ہے، اور ان کی تحریریں قاری کے باطن میں دیر تک گونجتی رہتی ہیں۔ ڈاکٹر انور زاہدی ایسے ہی لوگوں میں

انقرہ نیٹو سربراہی اجلاس

2026 کا انقرہ نیٹو سربراہی اجلاس جدید ترک تاریخ کے اہم ترین سفارتی سنگ میلوں میں شمار کیا جائے گا۔ ایک ایسے دور میں جب دنیا غیر معمولی جغرافیائی و سیاسی کشیدگی سے گزر رہی ہے، انقرہ دنیا کے طاقتور ترین سیاسی اور عسکری رہنماؤں کا مرکز بن گیا۔ اس اجلاس نے نہ صرف ترکیہ کی انتظامی صلاحیت کا مظاہرہ

کس منہ سے آئے ہو؟

(گزشتہ سے پیوستہ) قرآن کی تعلیمات ہمیں ظلم کے خلاف کھڑے ہونے کادرس دیتی ہیں،مگریہاں خاموشی اختیارکی گئیاوریہی خاموشی سب سے بلند صدابن گئی۔یہی وہ نکتہ ہے جہاں ہندوستان ، ایران تعلقات کی وہ قدیم ریشمی ڈور،جوصدیوں سے قائم تھی،اب تناؤ کا شکار نظرآتی ہے۔یہ وہ مقام ہے جہاں نقاب گرتے ہیں، جہاں اصول اورمفادکی کشمکش نمایاں ہوجاتی ہے !جب

کالم پروفائل