Search
Close this search box.
منگل ,23 جون ,2026ء

محمد اصغر بھٹی

بھارتی فنڈنگ ”حلال“ کرنے کی تحریک

آزاد کشمیر میں حالات خراب کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی جس ”ایجنڈے“ پر کار بند ہے۔اُس کی کافی ساری باتیں اب کھل کر سامنے آ رہی ہیں۔حکومت نے اگرچہ جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کو ملک

مزید پڑھیں »

آصف علی زرداری باکمال سیاستدان

صدر آصف علی زرداری ایک پھر خبروں میں ہیں۔اٗن کے عہدے اور ذات کو لے کر سوشل میڈیا پر بہت اودھم مچا ہوا ہے۔خبریں (غیر مصدقہ) گردش کر رہی ہیں کہ انہیں عہدے سے ہٹایا جا رہا ہے اور ”راولپنڈی“

مزید پڑھیں »

ایٹم بم ایران کی ریڈ لائن

افزودہ کئے ہوئے ایران کے نیوکلیئر یورینیم پر بہت بات ہو رہی ہے۔جنگ بندی کے تناظر میں امریکہ کا کہنا ہےکہ یہ اسی صورت قائم رہ سکتی ہےجب ایران نیوکلیئر پروگرام کو ترک کر دے اور اس سے باز آجائے

مزید پڑھیں »

سیاست برائے خدمت یا انتشار

سیاست برائے خدمت کا تصور ہماری سیاست سے ناپید ہو چکا ہے۔مطالعہ کریں تو سیاست کی تاریخ قدیم یونانی ریاستوں (ایتھنز)سے شروع ہو کر جدید دور کی پارلیمانی سیاست،ڈکٹیٹر شپ اور بادشاہت پر محیط ہے۔سیاست کا یہ ارتقائی سفر ریاست،سیاست

مزید پڑھیں »

آبنائے ہرمز سے جڑی عالمی معیشت

آبنائےہرمزاس وقت پوری دنیاکی توجہ کامرکز بنا ہوا ہے۔یہ خلیج فارس اور خلیج عمان کے درمیان واقع ایک انتہائی تنگ لیکن اہم سمندری گزرگاہ ہے۔دنیا میں خام تیل کی نقل وحمل کاسب سےبڑا بحری راستہ بھی یہی ہےجہاں سے عالمی

مزید پڑھیں »

اسلام آباد اکارڈ کو نئے سپریم لیڈر کی آشیرباد

پاکستان کی کوششیں بالآخر بار آور ثابت ہوئیں اور خلیجی جنگ دو ہفتوں کے لیئے رک گئی۔بڑی کامیابی ہےکہ دنیاسےایک بڑی جنگ اور معاشی بحران کا خطرہ ٹل گیا- دنیا نے بھی سکھ کا سانس لیا۔اس حوالےسےوزیراعظم پاکستان شہباز شریف

مزید پڑھیں »

انتہا پسند تنظیموں کی نئی فہرست

خیبر پختونخوا میں پولیس اور قانون نافذکرنے والےاداروں نےدہشت گردوں کے خلاف کارروائیاں تیز کر دی ہیں۔انتہا پسند تنظیموں کی جو نئی فہرست بی بی سی نے جاری کی ہے اس میں 9کالعدم تنظیموں اور 452 افراد کا ذکر ہے۔خفیہ

مزید پڑھیں »