ڈیپریشن‘ ڈیپریشن اور ڈیپریشن
پیارے دیس میں شاہد ہی کوئی ایسا فرد ہو جو کسی نہ کسی الجھن یا ڈیپرشن کا شکار نہ ہو‘ اگر کسی کو یہ امراض لاحق نہیں ہیں تو وہ خوش قسمت انسان تصور کیا جائے گا۔ ان خوش نصیبوں میں وہ لوگ بھی شامل ہیں جو صرف اس وجہ سے ڈیپریشن میں رہتے ہیں کہ انہیں کہیں… ڈیپریشن… نہ