مذہب اور وحی کی طرف واپسی کا سفر
چند سال قبل کی بات ہے امریکہ کے سفر کے دوران واشنگٹن ڈی سی میں وہاں کے بعض اہل دانش سے اس مسئلہ پر گفتگو ہوئی کہ انسانی سوسائٹی میں مذہب کی طرف واپسی کا رجحان بڑھ رہا ہے اور یہ خدشہ محسوس ہونے لگا ہے کہ سوسائٹی میں واپسی کے بعد مذہب کہیں اس کے اجتماعی معاملات میں پھر