شریعت کے بغیر ہر راستہ گمراہی ہے
عصر حاضر کی روحانیت میں ایک نہایت نازک مگر خطرناک انحراف جنم لے رہا ہے ایسا انحراف جو تصوف کے نورانی پردے میں نفس کی تاریکیوں کو چھپانے کی کوشش کرتا ہے۔ یہ محض فکری لغزش نہیں، بلکہ مقاماتِ عالیہ کے ساتھ کھیل ہے۔ جب بلند روحانی معانی کو ادنی خواہشات کے تابع کر دیا جائے تو یہ روحانیت نہیں