ٹرمپ،مودی اور بھارت کی جگ ہنسائی
بعض عالمی معاملات اہم ہونے کے ساتھ ساتھ دلچسپ بھی ہیں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ہندوستان بارے بیانات اسی زمرے میں آتے ہیں۔ یہ بیانات تسلسل سے آ رہے ہیں۔ ہر بیان پر پردھان منتری نریندر مودی اور ان کے چیلے تلملا اٹھتے ہیں۔ اقتدار کے تیسرے دور میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی جو درگت بن رہی ہے وہ