Search
Close this search box.
اتوار ,21 جون ,2026ء

تازہ ترین کالمز

الوداع رمضان: تقویٰ کا لباس اور مقصدِ زندگی

رمضان المبارک اپنی تمام برکتوں اور رحمتوں کے ساتھ رخصت ہونے کو ہے۔ یہ وہ مقدس مہینہ تھا جس نے دلوں کو نرم کیا، آنکھوں کو اشکبار کیا اور ہمیں اپنے رب کے قریب ہونے کا موقع دیا۔ لیکن اس رخصتی کے لمحے میں سب سے اہم سوال یہ ہے کہ رمضان ہمیں آخر کیا دے کر جا رہا ہے؟

قرآنی معجزے، حفاظت حقیقی واقعات کی روشنی میں

اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے: شہر رمضان الذی انزل فیہ القرآن۔ ترجمہ: ماہ رمضان جس میں قرآن نازل ہوا۔(البقرہ:۱۸۵) علامہ ابن کثیرؒ فرماتے ہیں: یعنی قرآن میں شرافت کی سب جہتیں جمع ہوگئی ہیں :کتاب بہترین، زبان سب سے اشرف عربی، رسول سب سے اشرف نبی آخرالزماں ﷺ، بیچ میں واسطہ سب سے اشرف فرشتہ جبرئیل، نزول کی ابتداء ہوئی

انسانی تاریخ کا اگلا باب خوف اورتشدد

برطانوی مورخ Arnold J. Toynbee نے بیسویں صدی کے وسط میں انسانی تہذیب کے مستقبل پر غور کرتے ہوئے ایک ایسا جملہ کہا تھا جو آج حیران کن حد تک سچا محسوس ہوتا ہے۔ اس نے خبردار کیا تھاکہ ’’اگر انسان اپنے رویوں، اہداف اور اجتماعی طرزِ حیات میں بنیادی تبدیلی نہ لایا تو اس کی بقاء کے لئے اسے

جنگ پر ترکیہ کی عقابی نظریں

عالمی کشیدگی اگر بڑی جنگ پر منتج ہوتی ہے تو ترکیہ پاکستان ایک اہم مسلم بلاک کی طاقت بن کر ابھریں گے طاقت، احتیاط اور تزویراتی دانائی کے ساتھ عمل،ایک منفرد جغرافیائی مقام۔ ترکیہ دنیا کے ایک نہایت اہم جغرافیائی سنگم پر واقع ہے، جہاں یورپ، مشرقِ وسطیٰ اور وسطی ایشیاء آپس میں ملتے ہیں۔ یہی محلِ وقوع ترکیہ کو

بدلتی عالمی بساط اورپاکستان کاامتحان

(گزشتہ سےپیوستہ) ایران اورمشرقِ وسطی کے حوالے ایران پروقتی سفارتی نرمی،خطے میں آپریشنل اسپیس پیداکرتی ہے۔ ایران کے حوالے سے امریکی سفارتی نرمی خطے میں ایک عارضی سکون کاعندیہ ہے۔ پاکستان، جوایران، عرب دنیااورمغرب تینوں سے تعلقات رکھتاہے،اس مرحلے پرپل کاکردارادا کر سکتاہے بشرطیکہ اس کی سفارت کاری فعال اورمتوازن ہو۔اسٹریٹیجک اسپیس کے اس زریں موقع کومغربی سرحدپر دبائوکم کرنےتوانائی

عرب، نیٹو ٹائپ اتحاد کے لئے سرگرم

گزشتہ چند برسوں میں خطے کی سیاست جس تیزی سے بدلی ہے، اس نے پرانے اتحادوں، سفارتی ترجیحات اور سلامتی کے تصورات کو بھی ازسرِنو سوچنے پر مجبور کر دیا ہے۔ عالمی سیاست کے بدلتے توازن، علاقائی تنازعات اور طاقت کے نئے مراکز نے اس پورے خطے کو ایک غیر معمولی مرحلے میں داخل کر دیا ہے۔ غزہ کی حالیہ

کالم پروفائل