Search
Close this search box.
جمعرات ,16 جولائی ,2026ء

تازہ ترین کالمز

غمزدہ قوم

غم بھی شاید قوموں کی قسمت میں مختلف انداز سے لکھا جاتا ہے۔ کچھ معاشرے خوش حالی کے درمیان کبھی کبھار کسی سانحے سے دوچار ہوتے ہیں مگر ہمارے ہاں دکھ گویا روزمرہ زندگی کا حصہ بن چکا ہے۔ ابھی ایک حادثے کی بازگشت ختم نہیں ہوتی کہ دوسری خبر دل پر دستک دے دیتی ہے۔ کبھی بازار خون سے

والدین اور نیک بیوی مرد کےلئےنعمت

اللہ تعالیٰ کی عطا کردہ سب سے عظیم نعمتوں میں ایک نیک والدین اور ایک نیک بیوی شامل ہیں۔ ایک باوقار مرد کی عظمت اس کی دولت، عہدے یا طاقت سے نہیں بلکہ اس محبت، احترام اور حسنِ سلوک سے پہچانی جاتی ہے جو وہ ان لوگوں کے ساتھ کرتا ہے جنہیں اللہ نے اس کی امانت بنایا ہے۔قرآنِ کریم

الیکٹرانک چینلز کہاں تک جائیں گے؟

(گزشتہ سے پیوستہ) پیمرا کے مطابق یہ نشر ہونے والا مواد نہ صرف الیکٹرانک میڈیا کے ضابطہ اخلاق اور لائسنس کی شرائط کی خلاف ورزی تھا بلکہ مذہبی، معاشرتی اور ثقافتی اقدار کے بھی منافی تھا۔ مزید یہ کہ اس سے عوام کے مذہبی جذبات مجروح ہوئے اور مذہبی ہم آہنگی کو نقصان پہنچنے کا خدشہ پیدا ہوا۔اسی بنیاد پر

بلوچستان، محرومیوں کی داستان اور نیا سیاسی بیانیہ

پاکستان کے نقشے پر رقبے کے اعتبار سے سب سے بڑا صوبہ بلوچستان ہے، مگر قومی بیانئے میں اکثر یہ سوال اٹھتا رہا ہے کہ کیا یہ صوبہ اپنی وسعت کے تناسب سے قومی وسائل، سیاسی نمائندگی اور ترقیاتی مواقع حاصل کر سکا ہے؟ بلوچستان کی تاریخ دراصل محرومیوں، مزاحمت، امیدوں اور ادھورے وعدوں کی ایک طویل داستان ہے۔ آج

جو سربلند ہے اب بھی وہ سر حسین ؓکا ہے

حضرت امام حسین ؓنے جب شمع بجھا کر جانے والوں کو موقع دیا تو کسے معلوم تھا کہ اس کے بجھتے ہی اندھیرا نہیں، ایسا اجالا پھیلے گا جووہاں موجود فدا ئیانِ حسین ؓ کے دلوں کو منور کرتا چلا جائے گا۔ ایسا نور پھوٹے گاجو رہتی دنیا تک حق وباطل کے درمیان لکیر کو واضح کرتا رہے گا۔ یہ

معاہدے کے بعد ابھرتا سوال، یہ جنگ آخرکس لئے تھی؟

(گزشتہ سے پیوستہ) یہ دستخط دراصل ایک نئے باب کاآغازہیں، جہاں مذاکرات کارپھرسے متحرک ہوں گے اور سمندرکی موجیں پھرسے تجارت کاگیت گائیں گی۔ ایم اویوکے بعدمذاکرات کی بحالی کو ’’تنازعات کوکم کرنے کاطریقہ کار‘‘کے طورپردیکھاجاسکتاہے لیکن ساتھ ہی یہ سوال بھی اہم ہے کہ کیایہ استحکام پائیدارہوگایامحض عارضی؟اب جبکہ راستے دوبارہ کھل رہے ہیں،یہ سوال اہم ہے کہ کیایہ

کالم پروفائل