کفایت شعاری کا آخری سفر
چند روز قبل پاکستان واپس آنے والے اپنے ایک پرانے اوورسیز دوست سے ملاقات ہوئی۔ وہ نہایت ایماندار، دردِ وطن رکھنے والے اور مخلص انسان ہیں۔ برسوں دیارِ غیر میں محنت کرکے انہوں نے نہ صرف اپنا روزگار قائم کیا بلکہ ایک پرسکون زندگی بھی بنا لی تھی مگر وطن کی محبت انہیں واپس پاکستان کھینچ لائی۔ انہوں نے بیرونِ