جب اعتمادٹوٹ جائے
(گزشتہ سے پیوستہ) چین کی تیزرفتارعسکری ترقی اورفرانس کااپنے جوہری پروگرام کووسعت دینے کاارادہ دراصل اس بات کاثبوت ہے کہ طاقت کی سیاست میں اخلاقیات کی گنجائش محدودہوتی جارہی ہے۔جب بڑے ممالک خوداس دوڑمیں شامل ہوں توچھوٹے ممالک کے لئے یہ دلیل مزید مضبوط ہوجاتی ہے کہ اگرانہیں زندہ رہناہے توانہیں بھی اسی راستے پرچلناہوگا۔یہ صورتحال عالمی نظام کے لئے