سیاست سے آگے بھی ایک معاشرہ ہے
اگر آپ نجی محفلوں، سوشل میڈیا، الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا کا بغور جائزہ لیں تو آپ کو ہر طرف سیاسی موضوعات غالب دکھائی دیں گے۔ سیاست دانوں کے کرتوت اور کارناموں پر گرما گرم بحث ہوگی۔ ہر شخص اپنے سیاسی قبلے اور قائد کو درست اور مخالف کو غلط ثابت کرنے کی سر توڑ کوشش کرتا نظر آئے گا۔ چند