Search
Close this search box.
جمعرات ,16 جولائی ,2026ء

تازہ ترین کالمز

انسانی حقوق کا مغربی تصور سیرت طیبہؐ کی روشنی میں

جناب رسالت مآب صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت ہے کہ اسلام کی دعوت اور پیغام کو مخاطب کی زبان میں اس کی ذہنی سطح اور نفسیات کے مطابق پیش کیا جائے۔ مکہ مکرمہ کے قریشی سردار جب جناب رسول اللہؐ کی دعوت توحید کے اثرات سے پریشان ہو کر جرگے کی صورت میں آنحضرتؐ کے پاس آئے اور پوچھا

پہاڑوں اور پانیوں کے سنگ سفر

کالام کے ایک ریسٹورنٹ کے ٹیرس پر بیٹھا ہوں۔ سامنے دریائے سوات اپنے پورے جلال کے ساتھ چٹانوں سے ٹکراتا ہوا یوں گزر رہا ہے جیسے صدیوں کی کوئی بے قرار داستان اپنے تمام راز پانی کے سپرد کر رہی ہو۔ اس کی گونج صرف شور نہیں، ایک ایسی ازلی موسیقی ہے جس میں برفانی چوٹیوں کی خاموشی، صنوبر کے

علماء،مشائخ ،شیوخ الحدیث کا تاریخی اجلاس

2 جولائی 2026ء جمعرات کے دن جامعہ دارالعلوم کورنگی کراچی کی وسیع وعریض مسجد ’’فلک‘‘کا منظر پیش کررہی تھی کہ جس میں چاند ستاروں کے جھرمٹ کی صورت میں اراکین عمومی و شوری و عاملہ و اکابرین امت موجود تھے، یوں یہ منظر صرف ایک اجلاس تک محدود نہیں رہتا، بلکہ نقوش تاریخ کا ایک ان مٹ باب بن جاتا

شہید برہان وانی ؒ،کشمیر کا ہیرو

دنیا کا کوئی بھی دور ہو، ظلم نے جب بھی کروٹ لی، مظلومیت نے اس کے سامنے سینہ تان کر ایک نیا رُخ اختیار کیا۔ تاریخ گواہ ہے کہ جبر کے گہرے سایوں میں مزاحمت نے نئے استعارے تراشے—کبھی پتھروں سے، کبھی قلم سے، کبھی کتابوں کے صفحات سے، اور کبھی بینرز پر نعروں کی صورت میں۔ اکیسویں صدی کے

آزاد کشمیر سیاست کے بھنورے اور تتلیاں

آج کل آزاد کشمیر کے انتخابات کی گہما گہمی ہے، سیاسی جماعتیں اپنے امیدواروں کو ٹکٹ تقسیم کر رہی ہیں۔ جنہیں ٹکٹ مل گیا وہ خوش ہیں اور جو ایک پارٹی سے ٹکٹ لینے میں ناکام رہے ہیں وہ وفاداریاں تبدیل کر کہ نئی جماعتوں کے امیدوار بن رہے ہیں۔ ویسے تو کشمیر کے الیکشنز میں ہر مرتبہ ایسا ہوتا

نئے اتحاد۔۔۔۔پرانے خدشات

بین الاقوامی سیاست کی بساط پراس وقت جونقشہ ابھررہاہے،وہ کسی خاموش طوفان کی مانندہے ،بظاہرسکون،مگرباطن میں ارتعاش۔ عالمی سیاست کی تاریخ میں بعض ادوارایسے آتے ہیں جب قوت کے توازن میں خاموش مگرفیصلہ کن تبدیلیاں رونماہوتی ہیں۔موجودہ زمانہ بھی انہی ادوارمیں سے ایک ہے، جہاں پرانے اتحادیوں کی بنیادیں ہلتی ہوئی محسوس ہوتی ہیں اورنئی رفاقتیں غیرمتوقع زاویوں سے جنم

کالم پروفائل