بارشوں کی تباہی سے بے حسی کی سیاست تک
بارش جو کھیتوں کے لئے رحمت اور پیاسی زمین کے لیے زندگی کا پیغام ہوتی ہے اس بار خیبرپختونخوا گلگت بلتستان اور کشمیر کے باسیوں کے لیے قہر بن گئی۔ پہاڑوں سے اترنے والے سیلابی ریلے بستیاں بہا لے گئے، کھیت اجاڑ گئے اور سینکڑوں زندگیاں لمحوں میں موت کے حوالے ہو گئیں۔ صرف خیبرپختونخوا میں چار سو سے زائد