کشمیر! افلاطونی سیاست اور قرآنی و فلاحی خدمات
ریاست آزاد جموں و کشمیر ایک ایسی دھرتی ہے جس نے بڑے بڑے جبال علم اور کبار علماء اور سیاست دان پیدا کئے ہیں، ہر شعبے کا ماہر فن اپ کو اس دھرتی پر کسی نہ کسی صورت میں نظر آئے گا، سیاست دان بھی ملے گا تاجر بھی ملے گا مولوی بھی ملے گا قران کا قاری و خادم