سفید پوشی کا بھرم اور مہنگائی کا نوحہ
کسی بھی معاشرے کی اصل بنیاد اس کا متوسط طبقہ یعنی مڈل کلاس ہوتا ہے جو نہ تو محلوں کی رنگینیوں میں گم ہوتا ہے اور نہ ہی خیرات کی لائنوں میں کھڑا نظر آتا ہے بلکہ یہ وہ طبقہ ہے جو اپنی محنت تعلیم اور سفید پوشی کے بھرم سے ریاست کے پہیے کو رواں رکھتا ہے۔ لیکن آج