Search
Close this search box.
پیر ,15 جون ,2026ء

تازہ ترین کالمز

برطانوی استعمار اور برصغیر کا دینی تعلیمی نظام

مولانا عبد الرؤف فاروقی صاحب کا شکر گزار ہوں کہ جب سے یہ کام کر رہے ہیں مجھے بھی انہوں نے ساتھ رکھا ہوا ہے اور میں حاضر ہوتا رہتا ہوں کہ شرکت ہو جاتی ہے اور حصہ پڑ جاتا ہے۔ اللہ پاک ان کی مساعی کو قبولیت و برکات سے بہرہ ور فرمائیں اور ہماری شرکت و حاضری کے

تحفظ ناموس رسالت ﷺ ایمان کا عروج

رسولِ ہاشمی ﷺ کی محبت ایمان کی روح اور مسلمان کی پہچان ہے۔ جب دل میں حضرت محمد ﷺ کی عقیدت جاگزیں ہو جائے تو انسان کے خیالات، رویے اور زندگی کے فیصلے سب سنور جاتے ہیں۔ تحفظ ناموس رسالت دراصل اسی تعلق کا نام ہے جو ہمیں سچائی، دیانت، برداشت اور خدمتِ انسانیت کی طرف رہنمائی دیتا ہے۔ آج

باطنی درندگی کی دہلیز پر کھڑا انسان !

انسانی تاریخ کا مطالعہ ایک عجیب تضاد ہم پر منکشف کرتا ہے۔ ایک طرف انسان نے پتھر کے زمانے سے اٹھ کر ستاروں پر کمندیں ڈال دیں، سمندروں کی گہرائیوں تک کو عبور کر لیا اور ایٹم کے چھوٹے سے چھوٹے ذرے کو دریافت کرلیا۔ دوسری طرف یہی انسان اپنے اندر کی تاریکیوں سے ابھی تک مکمل طور پر نجات

بلوچ خواتین کا استحصال اور دہشت گردی کی مثلث

یہ بہت تشویش ناک بات ہے کہ فتنہ ہندوستان سے وابستہ دہشت گرد گروہ بلوچستان میں سرحد پار حملوں کے لیے نوجوان طالب علموں کے ساتھ ساتھ گھریلو خواتین کو بھی استعمال کر رہے ہیں۔ 18اپریل کو بلوچستان حکومت کے زیر اہتمام کوئٹہ میں منعقد کی جانے والی پریس بریفنگ میں اس حوالے سے چشم کشا حقائق سامنے آئے ہیں۔دالبندین

سرسید سکول، راولپنڈی کی تابناک یادیں

سرسید سکول ، مال روڈ راولپنڈی کا نام ذہن میں آتے ہی یادوں کے نہ جانے کتنے چراغ روشن ہو جاتے ہیں۔ کیا دن تھے وہ اور کیا لوگ تھے وہ جن کے آس پاس زندگی کا بیشتر وقت گزارنے اور بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملا۔ایسے ادارے انسان کوکردار اور تربیت کی ایسی آغوش فراہم کرتے ہیں کہ جس

خاموش سفارت کی بازگشت

(گزشتہ سے پیوستہ) پاکستان کی جانب سے بظاہرخاموشی اختیار کرنا ایک معنی خیزحکمت عملی اوردانشمندانہ سکوت معلوم ہوتا ہے، جس میں شایدغوروفکر کی گونج پوشیدہ ہے۔ سفارتکاری میں بعض اوقات خاموشی ہی سب سے بلیغ بیان ہوتی ہے اورالفاظ سے زیادہ خاموشی بولتی ہے اور سفارتکاری کے میدان میں یہ خاموشی اکثرحکمت کاپیرہن اوڑھے ہوتی ہے۔یہ خاموشی شایداس بات کی

کالم پروفائل