Search
Close this search box.
اتوار ,21 جون ,2026ء

تازہ ترین کالمز

آزادیٔ اظہار اور ریاستی ذمہ داری

پاکستان جیسے جمہوری معاشرے میں آزادیٔ اظہار کو بنیادی انسانی اور آئینی حق کی حیثیت حاصل ہے۔ یہ حق شہریوں کو اپنی رائے کے اظہار، حکومتی پالیسیوں پر تنقید، اور قومی معاملات پر آزادانہ گفتگو کی اجازت دیتا ہے۔ تاہم ہر معاشرے میں اس آزادی کے ساتھ کچھ حدود اور ذمہ داریاں بھی وابستہ ہوتی ہیں۔ گزشتہ روز ایک دوست

واشنگٹن کے فیصلے اور دنیا کی جنگیں

(گزشتہ سےپیوستہ) 1950ء میں صدر ہیری ایس ٹرومین نے کوریا میں مداخلت کا فیصلہ کیا۔ اس تنازع کو باضابطہ جنگ کے بجائے اقوام متحدہ کے تحت ایک‘‘پولیس ایکشن’’قرار دیا گیا، لیکن اس میں بڑے پیمانے پر فوجی لڑائی شامل تھی۔ بعد ازاں صدر ڈوائٹ ڈی آئزن ہاور نے اس جنگ کے خاتمے کی نگرانی کی اور اسی دوران ویتنام میں

گھٹی گھٹی سی فضائوں میں زندگی چپ ہے !

دنیا کی تاریخ میں ایسے ادوار بارہا آئے جب طاقت کے نشے میں مست حکمرانوں نے اپنے اقتدار کی بقاء کے لئے انسانیت کی تقدیس کو روند ڈالا۔ مگر ہمارے عہد کی المیہ داستان اس سے کہیں زیادہ ہولناک ہے۔ آج انسان نے سائنس اور ٹیکنالوجی کی معراج تو حاصل کرلی ہے، مگر اس کی روح آج بھی بے چین

بین الاقوامی حالات میں قومی یکجہتی کے تقاضے

امریکہ اور اسرائیل کی جانب سے ایران پر مشترکہ حملوں اور اس کے بعد ایران کی جوابی کارروائیوں نے بین الاقوامی صورتحال کو نہایت پیچیدہ اور غیر یقینی بنا دیا ہے۔ عالمی سیاست ایک ایسے موڑ پر کھڑی دکھائی دیتی ہے جہاں طاقت کا قانون، قانون کی طاقت پر غالب آتا نظر آ رہا ہے۔ اقوام متحدہ، بین الاقوامی قوانین

عالمی بساط کا خفیہ کھیل

(گزشتہ سےپیوستہ) عالمی سیاست کے تجربات ہمیں یہ بتاتے ہیں کہ جب بڑی طاقتیں کسی ملک میں تبدیلیِ حکومت کاارادہ کرتی ہیں تووہ براہِ راست مداخلت سے پہلے داخلی انتشارپیداکرنے کی کوشش کرتی ہیں۔ گزشتہ دہائیوں میں امریکاکے زیرِاثردنیاکے مختلف خطوں میں ایسے درجنوں واقعات رونماہو چکے ہیں جہاں مقامی یاغیرریاستی گروہوں کو استعمال کر کے سیاسی نظام کوعدم استحکام

واشنگٹن کے فیصلے اور دنیا کی جنگیں

اقتدار ہمیشہ انسان کے کردار کو پرکھنے کا سب سے کڑا معیار رہا ہے۔ جب اختیار کسی فرد کے ہاتھ میں آتا ہے تو انسانی فطرت میں پوشیدہ خواہشات اکثر زیادہ شدت کے ساتھ ابھرنے لگتی ہیں۔ تاریخ ہمیں یہ بھی بتاتی ہے کہ طاقت انسان کو فیصلوں کی جس بلندی پر لے جاتی ہے، وہاں ضبطِ نفس اور بصیرت

کالم پروفائل