قرآن کریم کا متن اور حدیثِ نبویؐ
(گزشتہ سے پیوستہ) میں یہ عرض کر رہا تھا کہ قرآن کریم کے لکھنے میں حضرت زید بن ثابتؓ کا سورس اور ماخذ کیا تھا، انہوں نے یہ قرآن کریم کہاں سے لکھا؟ ظاہر ہے صحابہ کرامؓ سے۔ ہر آیت کے متعلق کسی صحابیؓ سے پوچھا کہ آپ نے یہ آیت سنی ہے؟ جواب ملا، جی سنی ہے۔ پوچھا، حضورؐ