برطانوی استعمار اور برصغیر کا دینی تعلیمی نظام
(گزشتہ سے پیوستہ) دوسری بات کہ اس سیمینار کے ذریعے حضرت مولانا عبد الرؤف فاروقی صاحب اور ان کے رفقاء آج کی دنیا کو کیا پیغام دے رہے ہیں؟ میں بھی ان کے رفقاء میں ہوں۔ ہم حضرت مولانا محمد قاسم نانوتویؒ کا ذکر کر رہے ہیں، مولانا رحمت اللہ کیرانویؒ کا نام لے رہے ہیں، اور اُس دور کے