ننھے بچوں کو موبائل نہیں، والدین کی توجہ درکار، نئی تحقیق میں اہم انتباہ
بچوں کا اسکرین ٹائم ایک بار پھر ماہرین کی توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔ برطانیہ میں ہونے والی ایک نئی تحقیق میں خبردار کیا گیا ہے کہ دو سال سے کم عمر بچوں کو موبائل فون، ٹیبلٹ یا دیگر
