06:55 pm
31 مئی کو’’عالمی یوم انسداد تمباکو‘‘ بھرپور انداز سے منائینگے(ڈائریکٹرپبلک ریلیشنزکے آئی یو)

گلگت(اوصاف نیوز) 31 مئی کو "عالمی یوم انسداد تمباکو" بھرپور انداز سے منایا جائے گا۔ اس دن قراقرم یونیورسٹی میں آگہی واک کا انعقاد کیا جائے گا۔ جس کا مقصد نئی نسل کو تمباکو کے استعمال سے دور رہنے اور اس کے استعمال سے درپیش مسائل کے حوالے سے آگہی دینا ہے۔ ان خیالات کا اظہار قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کے ڈائریکٹر پبلک ریلشنز میر تعظیم نے سماجی تنظیم سیڈو کے میڈیا اینڈ
کمیونیکیشن آفیسر زوہیب اختر اور جنرل مینجر نظام الدین سے بات کرتے ہوئے کیا۔ انھوں نے کہا کہ تمباکو کا استعمال انسانی صحت کے لیئے نقصاندہ ہے اور آج کل ہماری نئی نسل اس لعنت میں مبتلا ہے ہم سب کو مل کر معاشرے کو اس لعنت سے پاک کرنے میں کردار ادا کرنا ہوگا۔ میر تعظیم کا کہنا تھا کہ 31 مئی 2021 کو "عالمی یوم انسداد تمباکو" بھرپور انداز میں منائیں گے۔ قراقرم یونیورسٹی کے طلباء کی جانب سے اس حوالے واک کا بھی اہتمام کیا گیا ہے۔ واک میں یونیورسٹی کے طلباء بڑی تعداد میں شرکت کرینگے۔ اسی دوران سیمینار کا بھی انعقاد کیا جائے گا جس میں طلباء￿ کو تمباکو کے استعمال سے پیدا ہونے والے مسائل اور نقصانات پر روشنی ڈالی جائے گی اور نئی نسل کو تمباکو سے بچنے کے حوالے سے آگہی دی جائے گی۔ اس دوران سماجی تنظیم سیڈو کے میڈیا اینڈ کمیونیکیشن آفیسر زوہیب اختر نے بھی اس دن کو بھرپور انداز سے منانے پر زور دیا۔ انھوں نے کہا اس دن سیڈو اور قراقرم یونیورسٹی کے باہمی اشتراک سے واک اور سیمینار کا اہتمام کیا جائے گا اور نئی نسل میں شعور اور آگہی دی جائے گی اور اس پروگرام کو کامیاب بنانے کے لئے ادارے کی جانب سے بھرپور تعاون کیا جائے گا جس پر ڈائریکٹر پبلک ریلشنز کے آئی یو میر تعظیم نے سیڈو کے اس اقدام کو سراہا۔

تازہ ترین خبریں

عدالتوں میں گرمیوں کی چھٹیوں کا شیڈول جاری

فلور ملز ایسوسی ایشن نے آٹا مہنگا کرنے کا عندیہ دے دیا

محکمہ موسمیات نے دل خوش کردینے والی پیشگوئی کردی

گالی دینا پنجاب کی ثقافت نہیں بلکہ ن لیگ کے رہنماؤں کا کلچر ہے: عثمان بزدار

مسلم فٹبالر نے پریس کانفرنس میں سامنے رکھی بیئرکی بوتل ہٹادی،خبر پڑھ کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے

کراچی: گلشن معمار میں فائرنگ، پی ٹی آئی رہنما اور اہلیہ زخمی

کچلنے کی کوشش  یا کچھ اور۔۔ ن لیگی رہنما نے پی ٹی آئی رہنما کی گاڑی کو ٹکر مار دی،کتنا جانی مالی نقصان ہوا؟جانیے تفصیل

جوبائیڈن اور ولادی میر پیوٹن نے ملاقات کر ڈالی

معاملات سلجھ بھی سکتے ہیں اور بگڑ بھی سکتے ہیں۔ آئندہ چند ہفتے و مہینے نہایت اہم ہیں۔ شاہ محمود قریشی

قومی اسمبلی میں بجٹ بحث کے دوران اراکین پارلیمنٹ کی طرف سے مقدس کلمات کی توہین۔۔۔۔تھانہ سیکرٹریٹ میں مقدمہ کی درخواست

قومی اسمبلی میں ہنگامہ آرائی اور ڈپٹی سپیکر کے خلاف تحریک عدم اعتماد کا معاملہ۔ پروزیراعظم عمران خان نے پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب کر لیا

 مفتی عزیز الرحمان کی نازیبا ویڈیووائرل ہونےکے واقعے کے بعد پولیس مدرسے پہنچ گئی

ایف آئی اے نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما  حمزہ شہباز کو طلب کر لیا ہے۔

مصنوعی ذہانت اور بلاک چین ٹیکنالوجیز سے پاکستان آئی ٹی برآمدات 5 ارب ڈالر تک بڑھانے کی صلاحیت رکھتا ہے، صدر مملکت