07:14 pm
سکردو، تمباکوٹاسک فورس کاقیام جلدعمل میں لایاجائیگا:غلام علی

سکردو (نامہ نگار)سب ڈویژن لیول پر تمباکو کنٹرول ٹاسک فورس بہت جلد قیام عمل میں لایا جائیگا گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی نے گزشتہ سال گلگت بلتستان میں تمباکو کنٹرول کرنے کیلئے باقاعدہ طور پر اسمبلی سے قانون پاس کرکے واضح کردیا ہے کہ اب گلگت بلتستان میں بھی تمباکو کا استعمال قانون کے تقاضوں کے مطابق ہوگا ان خیالات کا اظہار اسسٹنٹ کمشنر سب ڈویژن روندو غلام علی نے کیا
انہون نے سیڈو بلتستان ریجن کے کوآرڈی نیٹر ایس ایس ناصری سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ضلعی لیول پر ڈپٹین کمشنر کی سربراہی میں تمباکو کنٹرول ٹاسک فورس قیام عمل میں لایا گیا ہے اور اب قانوں کے مطابق سب ڈویڑنل تمباکو کنٹرول ٹاسک فورس بہت جلد قیام عمل میں لایا جائیگا تاکہ قانوں کی نفاذ میں آسانی پیدا ہوسکے انہون نے کہا کہ گلگت بلتستان میں اس ایکٹ کو پاس کرانے میں سیڈو ادارے کا کردار ناقابل فراموش ہے اس ادارے نے گلگت بلتستان کو منشیات خصوصاً تمباکو سے پاک کرنے میں جو محنت کی ہے آج اسکا پھل مل رہے ہیں انہون نے کہا کہ ٹاسک فورس کے قیام کے بعد تمام تر قوانین پر عمل پیراہوتے ہوئے سگریٹ کی خریدوفروخت پر پابندی لگادی جائیگی جس کیلے علاقے کے عمائدیں، سرکردے سول سوسائٹی اور یوتھ سے ملکر کام کریں گے انہون نے یقیں دلایا کہ روندو کو تمباکو سے پاک کرنے کیلئے ہر قسم کی توانی صرف کریں گے اس موقع پر گلگت بلتستان تمباکو کنٹرول ٹاسک فورس و کوارڈنیٹر سیڈو بلتستان ریجن ایس ایس ناصری نے کہا کہ بلتستان ریجن کو اس ناسور سے پاک کرنے مین انتظامیہ جس انداز سے سیڈو کے ساتھ تعاون کررہی ہے وہ قابل فخر ہے انہوں نے بہت جلد سب ڈویڑنل تمباکو کنٹرول ٹاسک فورس بنانے کی یقیں دہانی پر اسسٹنٹ کمشنر کا شکریہ ادا کیا اور اس مشن کو مل کر آگے بڑھانے کا عزم ظاہر کیا۔

تازہ ترین خبریں

نئے مون سون سسٹم کی پاکستان میں دھماکے دار انٹری۔۔ کراچی سے خیبر تک بارشیں ہی بارشیں ؟محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا 

بچوں کے مستقبل سے کھلواڑ۔۔پاکستان کی بڑی سرکاری یونیورسٹی نے جعلی ڈگریاں جاری کردیں، گندے دھندے میں کون کون ملوث ہے؟والدین اور طلبا یہ ضرور

ہمیں دور دراز علاقوں میں پٹرول پمپ کی فراہمی  کو یقینی بنانا چاہیے۔عارف علوی

 ماسک صحیح طریقے سے نہ پہننے کامعاملہ ۔۔۔ پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کو امریکی ائیرلائن  اتاردیاگیا 

ویلکم ۔۔خوش آمدید۔۔ڈاکٹر ذاکر نائیک کب پاکستان آ رہے ہیں۔۔؟ دشمنوں کی نیندیں حرام کردینےوالی خبر

ظلم کی انتہائی ، بااثرملزمان نے لڑکی کا نازک اعضا کات دیا، افسوسناک واقعہ پاکستان کے کون سے شہر میں پیش آیا؟جانیے

شہباز شریف اور بلاول بھٹو ٹھپہ مافیا کے ساتھ رہنا چاہتے ہیں، فرخ حبیب

 سندھ میں کورونا ویکسینیشن نہ کروانے والوں کو گرفتار کرنے کا فیصلہ

 لاہور  ایئرپورٹ سے اڑان بھرنے والے جہاز پر نا معلوم شخص کی جانب سے  لیزر لائٹ  مارنے کا واقعہ،  مقدمہ درج

صوابی یونیورسٹی سے جعلی ڈگریاں جاری ہونے کا انکشاف،یونیورسٹی کے چار اہلکاروں کے ملوث ہونے کی تصدیق

خیبر پختونخوامیں کل شام سے بارشوں اور تیز ہواؤں کا نیاسلسلہ شروع ہونے کاامکان

تحریک انصاف سے لوٹے اور آزاد امیدوار نکا ل دیں توباقی کون بچتاہے؟عظمیٰ بخاری نے ایسی بات کہہ دی جس سے کھلاڑی غصے سے آگ بگولہ ہوگئے

 مسلم لیگ (ن) نے  الیکشن کمیشن سے وفاقی وزراء کو سزا دینے کا مطالبہ کر دیا

 انتخابات میں الیکٹرونک ووٹنگ مشین کا استعمال ناگزیر ہے کوئی ‏بھی الیکشن ہوں دھاندلی کےالزامات لگائےجاتےہیں۔سینیٹر فیصل جاوید 