11:52 am
بچوں کوصحت مندماحول فراہم کرناضروری:ایس ایس ناصری

بچوں کوصحت مندماحول فراہم کرناضروری:ایس ایس ناصری

11:52 am

سکردو(بیورورپورٹ)صحت مند اور ترقی یافتہ معاشرے کے قیام کیلئے ضروری ہے کہ ہم اپنے بچوں کو پاک صاف صحت مند ماحول اور تربیت فراہم کریں۔تاکہ ہمارے بچے اور نوجوان نسل اپنی تمام تر توانائیاں مثبت کاموں میں صرف کر کے سوسائٹی اور خطے کی ترقی میں فعال کردار ادا کر سکیں۔ان خیالات کا اظہار ممبر گلگت بلتستان تمباکو کنٹرول ٹاسک فورس و کوارڈنیٹر سیڈو بلتستان ریجن ایس ایس ناصری نے کیا انہون نے کہا کہ دنیاء￿ میں ہر کوئی پیسہ کمانا چاہتے ہیں اور پیسہ ہی کو اپنا سب کچھ سمجھتے ہیں
​​​​​​​ایسے میں پیسہ کمانے کا اچھے برے طریقہ بہت سارے ہیں اور بدقسمتی سے تمباکو نوشی کا کاروبار ایک ایسا کاروبار ہیں جسکو دنیاء￿ میں قانونی تحفظ بھی حاصل ہے۔اور ہمارے مزہب میں اسکو حرام قرار دینے کے باوجود آج تک ریاست اسیے اقدامات نہیں کر سکے جس سے منشیات کے استعمال کو جڑ سے خاتم کیا جاسکے۔تمباکو نوشی جس میں سگریٹ اور نسوار شامل ہے پوری دنیا سمیت گلگت بلتستان میں بھی ریاستی قوانین کے تحت فروخت ہوتی ہے۔ جس سے معاشرہ میں مختلف برائیاں جنم لے رہی ہیں جوکہ زہر ہلاہل سے کم نہیں انہی حالت کو دیکھ کر سیڈو جوکہ ایک مقامی فلاحی ادارہ ہے نے گلگت ڈویڑن سے تمباکو نوشی کے استعمال کو کم کرنے کیلے ایک منظم کمپیں کا آغاز کردیا اس کمپین کے تحت پہلے مرحلے میں پرنٹ میڈیا، رضاکاروں، سوشل میڈیا، مزہبی تنظیموں اور کارپوریٹ سیکٹریٹ کیتعاؤن سے بڑے پیمانے پر آگاہی مہم کا آغاز کردیا اس حوالے سے میڈیا رپورٹس، سیمنارز، انٹرویوز، ریلیز، سماجی ومزہبی لیڈراں کی جانب سے عوام کیلے پیغامات کے زیعے تمباکو نوشی کے نقصانات، تمباکو مافیاز کے چالوں اور نئے نسل کو اس کے نقصانات سے آگاہ کیااس کے ساتھ حکومتاس کے ساتھ ان سرگرمیون کے زریعے حکومت کے زمہ دار اداروں قانوں ساز اداروں کو موجودہ ملکی قوانین پر عمل در آمد کرانے کیلے بھی راغب کیا۔جس کے نتیجے مین سیڈو کو حکومتی اور انتظامی سطح پر اس اہم ایشو کو ہائی لائٹ کرنے میں مدد ملی۔اور سابقہ حکت سمیت مختلف محکموں کے سیکرٹریز، ڈویزنل اور ڈسٹرکٹ سطح کی انتظامیہ نے بھی اس کمپیں کی بھر پور حمایت کے ساتھ معاونت فراہم کی۔انہون نے کہا کہ گلگت بلتستان میں صوبائی سطح پر انسداد تمباکو کی کوئی قانون موجود نہیں تھا اس کو مد نظر رکھ کرسیڈو نے دوسرے مرحلے میں یعنی 2019 میں جی بی میں صوبائی سطح پر انسداد تمباکو قانوں سازی کرانے کا فیصلہ کرایا اور یوں گلگت بلتستان کی تاریخ میں کسی فلاحی ادارے کی کوششوں سے پہلی بار مئی 2020کو گلگت بلتستان تمباکو کنٹرول ایکٹ 2020 پاس ہوکر گیزٹ آف پاکستان کا حصہ بنا جوکہ ہمارے لیے قابل فخر کی بات ہے۔ایکٹ پاس ہونے کے بعد سیڈو نے اس مہم میں مزید تیزی لاتے ہوئے مختلف سماجی ورکرز اور رضاکاروں کے مدد سے گلگت ڈویڑن کیکئی بڑیعلاقوں کو تمباکو فری زون بنانے میں اہم کردار اداکیا۔انہوں نے کہا کہ کہ موجودہ حکومت کی تعاؤن اورسیڈو کی کوششوں سے گلگت بلتستان تمباکو کنٹرول ایکٹ 2020 کے تحت ایک صوبائی تمباکو کنٹرول ٹاسک فورس کا قیام عمل آگیا ہے جو تیں سطحوں پر کام کررہی ہے۔صوبائی سطح کے ٹاسک فورس تینوں ریجنز کے کمشنرز، سیکٹری ہیلتھ، سیکرٹری انفارمیشن،ڈپٹی ڈائریکٹر ایکسائز اور دو سال سوسائٹی ممبراں پر مشتمل ہے جبکہ ڈسٹرکٹ تمباکو کنٹرول ٹاسک فورس ڈپٹی کمشنر، ڈی پی او، ڈسٹرکٹ ایکسائز آفیسرز، ڈی ایچ،اسسٹنٹ کمشنرزاو اور دو سول سوسائٹی ممبرز شامل ہے اسطرح سب ڈویڑن ٹاسک فورس میں بھی اسسٹنٹ کمشنرز، تمام تحصیل کے ایس ایچ اوز اور سول سوسائٹی نمائندگان پر مشتمل ہیں۔انہون نے کہا کہ اس قانوں کے سکیشن 7 کے تحت جی بی میں کوئی بھی شخص بغیر لائسنس کے کسی بھی قسم کے تمباکو جسمین سگریٹ اور نسوار شامل ہیں فروخت نہیں کرسکے گا اور اس مقصد کیلے حکومت سالانہ دس ہزار روپے فیس لیکر ایک سال کیلے تمباکو بنانے اور تھوک کاروبار کرنے والے افراد کو لائسنس جاری کریگا۔اس قانوں کے سیکشن کے 3،4،5شیڈول 2 کیتحت کوئی بھی تمباکو مخصوص پیکنگ کے بناء￿ فروخت نہیں ہوگا اور اس پر وزارت صحت کے گائیڈلائن کے مطابق وارننگ اردو میں جلی حروف میں لکھنا ہوگا۔سیکشن 6 کے تحت تمباکو کی تشہیر اور اس سے مشتبہ کھلونوں پر بھی پابندی عائد ہوگی۔اسی طرح تعلیمی اداروں کے آس پاس دو سو میٹر تک تمباکو کے خریدو فروخت پر مکمل پابندی ہوگی ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ سگریٹ نوشی منشیات کا اہم جز ہے اس کو پہلے فیشن کے طور پر استعمال کرتے ہیں بعد میں یہ اہم مسئلہ بن جاتا ہے۔

تازہ ترین خبریں

نئے مون سون سسٹم کی پاکستان میں دھماکے دار انٹری۔۔ کراچی سے خیبر تک بارشیں ہی بارشیں ؟محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا 

نئے مون سون سسٹم کی پاکستان میں دھماکے دار انٹری۔۔ کراچی سے خیبر تک بارشیں ہی بارشیں ؟محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا 

بچوں کے مستقبل سے کھلواڑ۔۔پاکستان کی بڑی سرکاری یونیورسٹی نے جعلی ڈگریاں جاری کردیں، گندے دھندے میں کون کون ملوث ہے؟والدین اور طلبا یہ ضرور

بچوں کے مستقبل سے کھلواڑ۔۔پاکستان کی بڑی سرکاری یونیورسٹی نے جعلی ڈگریاں جاری کردیں، گندے دھندے میں کون کون ملوث ہے؟والدین اور طلبا یہ ضرور

ہمیں دور دراز علاقوں میں پٹرول پمپ کی فراہمی  کو یقینی بنانا چاہیے۔عارف علوی

ہمیں دور دراز علاقوں میں پٹرول پمپ کی فراہمی کو یقینی بنانا چاہیے۔عارف علوی

 ماسک صحیح طریقے سے نہ پہننے کامعاملہ ۔۔۔ پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کو امریکی ائیرلائن  اتاردیاگیا 

 ماسک صحیح طریقے سے نہ پہننے کامعاملہ ۔۔۔ پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کو امریکی ائیرلائن  اتاردیاگیا 

ویلکم ۔۔خوش آمدید۔۔ڈاکٹر ذاکر نائیک کب پاکستان آ رہے ہیں۔۔؟ دشمنوں کی نیندیں حرام کردینےوالی خبر

ویلکم ۔۔خوش آمدید۔۔ڈاکٹر ذاکر نائیک کب پاکستان آ رہے ہیں۔۔؟ دشمنوں کی نیندیں حرام کردینےوالی خبر

ظلم کی انتہائی ، بااثرملزمان نے لڑکی کا نازک اعضا کات دیا، افسوسناک واقعہ پاکستان کے کون سے شہر میں پیش آیا؟جانیے

ظلم کی انتہائی ، بااثرملزمان نے لڑکی کا نازک اعضا کات دیا، افسوسناک واقعہ پاکستان کے کون سے شہر میں پیش آیا؟جانیے

شہباز شریف اور بلاول بھٹو ٹھپہ مافیا کے ساتھ رہنا چاہتے ہیں، فرخ حبیب

شہباز شریف اور بلاول بھٹو ٹھپہ مافیا کے ساتھ رہنا چاہتے ہیں، فرخ حبیب

 سندھ میں کورونا ویکسینیشن نہ کروانے والوں کو گرفتار کرنے کا فیصلہ

سندھ میں کورونا ویکسینیشن نہ کروانے والوں کو گرفتار کرنے کا فیصلہ

 لاہور  ایئرپورٹ سے اڑان بھرنے والے جہاز پر نا معلوم شخص کی جانب سے  لیزر لائٹ  مارنے کا واقعہ،  مقدمہ درج

لاہور ایئرپورٹ سے اڑان بھرنے والے جہاز پر نا معلوم شخص کی جانب سے لیزر لائٹ مارنے کا واقعہ، مقدمہ درج

صوابی یونیورسٹی سے جعلی ڈگریاں جاری ہونے کا انکشاف،یونیورسٹی کے چار اہلکاروں کے ملوث ہونے کی تصدیق

صوابی یونیورسٹی سے جعلی ڈگریاں جاری ہونے کا انکشاف،یونیورسٹی کے چار اہلکاروں کے ملوث ہونے کی تصدیق

خیبر پختونخوامیں کل شام سے بارشوں اور تیز ہواؤں کا نیاسلسلہ شروع ہونے کاامکان

خیبر پختونخوامیں کل شام سے بارشوں اور تیز ہواؤں کا نیاسلسلہ شروع ہونے کاامکان

تحریک انصاف سے لوٹے اور آزاد امیدوار نکا ل دیں توباقی کون بچتاہے؟عظمیٰ بخاری نے ایسی بات کہہ دی جس سے کھلاڑی غصے سے آگ بگولہ ہوگئے

تحریک انصاف سے لوٹے اور آزاد امیدوار نکا ل دیں توباقی کون بچتاہے؟عظمیٰ بخاری نے ایسی بات کہہ دی جس سے کھلاڑی غصے سے آگ بگولہ ہوگئے

 مسلم لیگ (ن) نے  الیکشن کمیشن سے وفاقی وزراء کو سزا دینے کا مطالبہ کر دیا

مسلم لیگ (ن) نے الیکشن کمیشن سے وفاقی وزراء کو سزا دینے کا مطالبہ کر دیا

 انتخابات میں الیکٹرونک ووٹنگ مشین کا استعمال ناگزیر ہے کوئی ‏بھی الیکشن ہوں دھاندلی کےالزامات لگائےجاتےہیں۔سینیٹر فیصل جاوید 

 انتخابات میں الیکٹرونک ووٹنگ مشین کا استعمال ناگزیر ہے کوئی ‏بھی الیکشن ہوں دھاندلی کےالزامات لگائےجاتےہیں۔سینیٹر فیصل جاوید