متعدد اضلاع میں صرف ایک ووٹر کے لیے ایک پولنگ اسٹیشن، منفرد پولنگ اسکیم نے سب کو حیران کر دیا
اسلام آباد (رضوان عباسی) آزاد جموں و کشمیر کے مہاجرین کے سب سے اہم اور وسیع حلقے LA-1 جموں کے لیے الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار اور پولنگ اسکیم نے سیاسی حلقوں میں ہلچل مچا
