بلاول بھٹو کا آزاد کشمیر انتخابات پر واضح پیغام سامنے آگیا
میرپور (نیوز ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر کا فیصلہ پنجاب یا سندھ نہیں بلکہ کشمیری عوام کریں گے جب کہ یہ سمجھنا کہ سیٹیں پہلے ہی کسی کی جیب میں
