03:17 pm
مری میں ساحتی سرگرمیاں دوبارہ شروع، روزانہ کتنی گاڑیوں کو داخلے کی اجازت دی جائیگی؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مری سیاحتی سرگرمیوں کے لیے ایک بار پھر کھول دیا گیا، مری میں روزانہ آٹھ ہزار سیاحوں کی گاڑیوں داخل ہو سکیں گی۔سانحہ مری کے بعد مری جانے والے سیاحوں کیلئے بڑی خوشخبری، مری کو سیاحت کیلئے 
کھول دیا گیا، روزانہ صرف 8000 سیاحوں کی گاڑیوں کے داخلے کی اجازت ہوگی۔ شام پانچ بجے سے صبح پانچ بجے کے درمیان مری میں سیاحوں کی گاڑیاں داخل نہیں ہو سکیں گی۔دوسری جانب سیاحتی مقامات ابھی بھی ویران ہیں، مری کے تمام کاروباری مراکز کھل گئے لیکن سیاحوں کا انتظار ہے۔ آج مال روڈ پر سیاحوں کی بہت کم تعداد موجود ہے، چند سیاح مال روڈ میں چہل قدمی کرتے دیکھائی دیئے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

میری خواہش ہے کہ عمران خان کو گرفتار کیا جائے اور اسی سیل میں رکھا جائے جہاں مجھے رکھا گیا تھا،وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ

شیریں مزاری کی گرفتاری، پی ٹی آئی نےملک گیر احتجاج کی کال دیدی

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما شیریں مزاری کو گرفتار کر لیا گیا

منی لانڈنگ کیس کی سماعت، وزیراعظم اور وزیراعلیٰ عدالت میں پیش 

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے منحرف اراکین کو نااہل قرار دے دیا

پنجاب حکومت کو بڑا جھٹکا لگ گیا، لاہور ہائیکورٹ نے اہم فیصلہ سنا دیا

بلاول بھٹو زرداری کا عمران خان کے دورہ روس کا دفاع

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟  حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونےتحریک عدم اعتماد پر دستخط  کرنے والے ارکان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا

عمران خان سے متعلق ہوشربا انکشافات، فرح گوگی اور مانیکاخاندان کے پول کھول کر رکھ دیئے

 اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا