عامر خان کی تیسری شادی پر تنقید، اداکار نے اہلیہ کے مذہب پر خاموشی توڑ دی
ممبئی: عامر خان کی تیسری شادی کے بعد سوشل میڈیا اور مختلف حلقوں میں جاری تنقید کے درمیان بالی ووڈ کے معروف اداکار نے پہلی بار اپنی اہلیہ گوری سپراٹ کے مذہب اور اپنے خلاف لگائے جانے والے الزامات پر