1988 میں پاکستان کیلئے گولڈ میڈل لانے والا باکسر تاحال اعلان کردہ ’پلاٹ‘ کا منتظر
کراچی(ویبڈیسک )پاکستان کے سابق اولمپین باکسر حسین شاہ جنہوں نے سنہ 1988 میں جنوبی کوریا کے اولمپکس ایونٹ میں کانسی کا تمغہ جیتا تھا، کو پلاٹ دینے کا اعلان کیا گیا تھا لیکن آج 35 سال گزر جانے کے باوجود