تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی، عالمی مارکیٹ سے ایک اور خوشخبری
نیویارک(نیوز ڈیسک)عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری ہے جہاں مختلف بین الاقوامی بینچ مارکس کی قیمتیں حالیہ دنوں میں دباؤ کا شکار ہیں۔ توانائی کی عالمی مارکیٹ میں طلب و رسد کی صورتحال معاشی
